چھوٹے باتھروم سجانے کے آئیڈیاز اور اصول | homify

SOLICITAR ORÇAMENTO

Número incorreto. Por favor, corrija o código do país (+55 para o Brasil), código da cidade ou número de telefone.
Ao clicar em 'Enviar', confirmo que li os Política de privacidade e aceitei que a minha informação será processada para responder ao meu pedido.
Nota: Poderá anular seu consentimento enviando email privacy@homify.com com efeito futuro

چھوٹے باتھروم سجانے کے آئیڈیاز اور اصول

Shahtaj Shahtaj
SRR | Banho Suíte Banheiros escandinavos por Kali Arquitetura Escandinavo
Loading admin actions …

چھوٹے باتھروم خوبصورت ہوتے ہیں جب وہ مناسب انداز میں سجائے جاتے ہیں، لیکن حقیقتاََ یہ عمل کے دوران سر کا درد بن جاتے ہیں، جیسا کہ ہر وہ چیز جو آپ نصب کرنا اور رکھنا چاہتے ہیں نہیں ہوتی: فرنیچر کی مقدار بھی نہیں، ہماری پسند کا سائز نہیں، تمام مطلوبہ سامان نہیں، اور بہت کچھ۔

لیکن تمام نفی نہیں ہیں جب آپ چھوٹے جدید باتھروم کو سنگھارنے کے عمل میں ہوتے ہیں، جب آپ انہیں ہاں دیتے ہیں! مخصوص قانون میں، کامیابیاں غیر معمولی ہیں۔ اگلا ہم آپ کو بتائیں گے ۱۱ ایسے قانون۔ آپ دیکھیں گے کہ کیا آپ اسے ہاں کہہ سکتے ہیں، سب کچھ آسان ہوجائیگا۔

۱۔ ہمیشہ کوٹ ریک رکھیں… کے اصول کو ہاں

SRR | Banho Suíte Banheiros escandinavos por Kali Arquitetura Escandinavo
Kali Arquitetura

SRR | Banho Suíte

Kali Arquitetura

کبھی بھی ریک کو نہ چھوڑیں، خاص کر تب جب آپ کا باتھروم چھوٹا ہو، کیونکہ یہ ہمیشہ ضروری ہوتا ہے کہ کہاں تولیے، کپڑے، اور بہت کچھ لٹکائے جائیں۔

۲۔ عناصر جمع کریں… کے اصول کو ہاں

اس سے فرق نہیں پڑتا چاہے کہ اگر یہ لوازمات ہیں یا باتھروم میں ناگزیر اشیاء، اگر ہر چیز کو ہر جگہ بانٹنے کے بجائے جو گروہ میں ہیں، انہیں آزاد جگہوں میں رکھنا ممکن ہے تو؛ وہ جو باتھروم کو دکھانے میں مدد کرتے ہیں، جبکہ یہ چھوٹا ہوتا ہے، لیکن بھرا ہوا اور ابلتا ہوا نہیں ہوتا۔

۳۔ شاور کی اسکرین کو نہ ڈھکیں… کے اصول کو ہاں

FC141 | Cozinha e Banheiro Simples e Funcionais Banheiros coloniais por homify Colonial
homify

FC141 | Cozinha e Banheiro Simples e Funcionais

homify

تقسیم، جو، پلاسٹک یا شیشے کی ساخت جو غسلخانے کی جگہ کو شاور سے الگ کرتا ہے، اسے زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ چند لفظوں میں، اسے کوٹ ریک، اپنے صابن یا اسپنج کے سہارے کے طور پر استعمال نہ کریں؛ اسے آزاد چھوڑ دیں، صرف اور اگر آپ چاہیں، تو آرائشی اشیاء چپکالیں تاکہ آپ یہ نہ بھولیں کہ یہ یہاں موجود ہے اور اس سے ٹکرائے نہیں۔

۴۔ ساٹن کے مواد استعمال کریں… کے اصول کو ہاں

Banheiro Suíte Banheiros modernos por homify Moderno
homify

Banheiro Suíte

homify

کوئی مواد جس کی چمکدار سطح ہے وہ چھوٹے باتھروم میں مدعو ہے، کیونکہ روشنی اور چمک ہمیشہ نظارے کو تھوڑا مکر بناتا ہے اور جگہ میں سینٹی میٹر کا اضافہ کرتا ہے؛ بالکل ایسے جیسے ماہر ماچاڈو فانٹاتا فرینچائس کی تخلیق کردہ ڈیزائن سے حاصل ہوا تھا۔

۵۔ سفید فرنیچر اور لوازمات… کے اصول کو ہاں

Pocket House Banheiros modernos por homify Moderno
homify

Pocket House

homify

چھوٹے باتھروم میں تمام سفید عناصر اندھیری جگہ کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں، کیونکہ جن کا مبہم رنگ ہوتا ہے وہ سایوں کی حد کو چھوتا ہے، اور اگر انہیں احتیاط سے سنبھالا نہیں گیا تو جگہ چھوٹی ہوجاتی ہے۔

۶۔ دیوار کے اندر شیلف… کے اصول کو ہاں

کوئی طاق جو آپ کے پاس ہے یا جو آپ اپنے چھوٹے باتھروم کی دیواروں میں بنا سکتے ہیں وہ ترتیب کے لئے ایک بڑی مدد ہوسکتی ہے، تو کبھی انہیں بھی نہ چھوڑیں، کیونکہ شیلف شاندار ہیں۔

۷۔ بیسن میں ضروری چیزیں ہی رکھیں… کے اصول کو ہاں

بیسن باتھروم میں سب سے اہم جگہوں میں سے ایک ہے، تو یہ بڑے خاکے کے ساتھ جگہوں مین سے ایک ہیں، تو جتنا صاف اتنا بہتر؛ تولیے، صابن دانی اور ایک آرائشی اشیاء کے ساتھ کافی ہے۔

۸۔ دیوار کا مسلسل استعمال… کے اصول کو ہاں

Banheiro Feminino - salão de festas Banheiros ecléticos por MBDesign Arquitetura & Interiores Eclético
MBDesign Arquitetura & Interiores

Banheiro Feminino – salão de festas

MBDesign Arquitetura & Interiores

یہ اصول سب سے رسکی اصولوں میں سے ہے، لیکن بخوبی تعمیل چھوٹے باتھروم میں مضبوط ڈیزائن حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ اس اصول میں اُس دیوار پر سجاوٹ کرنا شامل ہے، جو سب سے زیادہ قابل غور اور بڑی ہے۔ اگر آپ ترتیب دیں کہ آپ اس میں کیا ڈالیں گے اور ہم آہنگ چاہتے ہیں، تو آپ کو سجا ہوا لیکن متوازن باتھروم ملیگا، کیونگہ دوسری دیواریں خالی ہونگی۔

۹۔ ایک سے زیادہ آئینے… کے اصول کو ہاں

Lavabo Banheiros modernos por homify Moderno
homify

Lavabo

homify

آئینہ کسی بھی باتھروم میں ضروری ہے، لیکن چھوٹے میں ایک سے زیادہ لگانا بہترین ہے، کیونکہ یہ ہر چیز اپنے سامنے منعکس کرتے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ کمرے میں جگہ سے زیادہ چیزیں سما سکتی ہیں۔ سی ایم ایس پی آرکیٹکچر + ڈایسینو کے مسحور کن کام سے متاثر ہوجائیں۔

۱۰۔ چھوٹے سائز کی اشیاء… کے اصول کو ہاں

ہر چیز مستقل ہوسکتی ہے، اگر باتھروم چھوٹا ہو، تو بڑے کوڑے دان، یا بڑے غسلخانے کے لئے جگہ کہاں ہوگی؟

۱۱۔ مکمل سفید ماحول… کے اصول کو ہاں

03_Projeto de Interiores Banheiros modernos por Paula Carvalho Arquitetura Moderno
Paula Carvalho Arquitetura

03_Projeto de Interiores

Paula Carvalho Arquitetura

آئیڈیا کی کتاب کے شروع میں ہم نے چھوٹے باتھروم میں سفید رنگ کے فائدے بتائے تھے، تو اب ہم صرف اس بات پر زور دینگے کہ یہ شاندار کامیابی ہے کہ پورا کمرہ اس رنگ میں رنگ دیا جائے، جبکہ ایک مختلف اضافہ کبھی غلط نہیں یوگا، جب تک س بات پر غور کیا جائے کہ یہ اقلیت ہے۔

باتھروم کے متعلق معلومات جانیں: باتھروم یا غسل خانے کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں؟ یہ تجاویز دیکھیں!

Casas modernas por Casas inHAUS Moderno

Precisa de ajuda para projetar a sua casa?
Entre em contato!

Encontre inspiração para sua casa!