باتھروم یا غسل خانے کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں؟ یہ تجاویز دیکھیں! | homify

SOLICITAR ORÇAMENTO

Número incorreto. Por favor, corrija o código do país (+55 para o Brasil), código da cidade ou número de telefone.
Ao clicar em 'Enviar', confirmo que li os Política de privacidade e aceitei que a minha informação será processada para responder ao meu pedido.
Nota: Poderá anular seu consentimento enviando email privacy@homify.com com efeito futuro

باتھروم یا غسل خانے کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں؟ یہ تجاویز دیکھیں!

Shahtaj Shahtaj
Jardim Sul, 171 Banheiros ecléticos por Atelier Par Deux Eclético
Loading admin actions …

ہم نے آپ کے لئے ڈھونڈ نکالا ہے: آپ کے نئے باتھروم کے لئے مثالی تجاویز۔ آج ہم اس مراسلے میں ایک ساتھ بہترین آئیڈیاز دیکھینگے جو آپ کے باتھروم کو اعلی سطح پر لے جائیگا۔ اس آئیڈیا بک میں کوئی ڈیزائن بھی ایک جیسی نہیں ہے۔ بہت سے لوگوں کا مختلف ذوق ہوتا ہے، ہے نا؟ یہی وجہ ہے ہم نے نیچے ڈیزائن کی مثال کی بڑی تعداد جمع کی ہے آپ کو متاثر کرنے کے لئے۔ کیا آپ متاثر ہونا پسند کرتے ہیں؟ پھر فوراََ دیکھیں۔ تخلیقی بنیں!

پر شور والپیپر

آپ اکثر پر شور والپیپر دیکھتے ہیں۔ ستر کی دہائی میں یہ ایک رجحان تھا، لیکن کچھ وقت کے لئے یہ جا چکا ہے۔ اب یہ، نئی ڈیزائن کے ساتھ واپس آ گیا ہے۔ اگر آپ واقعی والپیپر پسند کرتے ہیں، تو یہ ڈیزائن آپ کے لئے ہے۔ یہ تھوڑی ا۸ ہویں صدی کے، کلاسک ڈیزائن کی بھی یاد دلاتا ہے۔ اس غسلخانے کا باقی حصہ چمکدار اور منملسٹک ہے۔ ایک ماہر آپ کو اعلی ڈیزائن کی دنیا کے ذریعے سفر پر لے جائیگا! اچھا رہنا اور ڈیزائن کے ساتھ رہنا ہومیفائی پر پایا جاسکتا ہے!

قدرتی

اگر آپ زندگی کی جلد اور ہلچل سے تھوڑا تھک چکے ہیں، تو آپ کو تھوڑی ترتیب کے ساتھ ابھرنا ہوگا، پھر اس طرح سے آپ کو خود کے پاس آنا ہوگا۔ اس باتھروم میں ہم نے یہ ڈیزائن پایا جو عصر حاضر گھر کے مطابق ہوگا۔ فرش پر توجہ دیں، ہم ۶ کونوں والی ٹائلیں اکثر نہیں دیکھتے! وہ آئینہ بہت ساری روشنی اور وسعت فراہم کرتا ہے! شاندار باتھروم یہاں پائے جاتے ہیں!

مضبوطی سے

03_Projeto de Interiores Banheiros modernos por Paula Carvalho Arquitetura Moderno
Paula Carvalho Arquitetura

03_Projeto de Interiores

Paula Carvalho Arquitetura

ہم نے آپ کے لئے ڈھونڈ نکالا ہے: آُ کے نئے باتھروم کے لئے مثالی تجاویز۔ آج ہم اس مراسلے میں ایک ساتھ بہترین آئیڈیاز دیکھینگے جو آپ کے باتھروم کو اعلی سطح پر لے جائیگا۔ اس آئیڈیا بک میں کوئی ڈیزائن بھی ایک جیسی نہیں ہے۔ بہت سے لوگوں کا مختلف ذوق ہوتا ہے، ہے نا؟ یہی وجہ ہے ہم نے نیچے ڈیزائن کی مثال کی بڑی تعداد جمع کی ہے آپ کو متاثر کرنے کے لئے۔ کیا آپ متاثر ہونا پسند کرتے ہیں؟ پھر فوراََ دیکھیں۔ تخلیقی بنیں!

خوشگوار

ڈیزائن تھوڑا خوشگوار، روشن دل بھی ہوسکتا ہے، بالکل ایسا جیسا ہم اکثر سنجیدگی کے وقت امید کرتے ہیں۔ یہ اچھی فہرست ہماری تخلیق کرنے، سفر کرنے اور سب سے اوپر بہت ساری مثبت چیزیں کرنے میں حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔ کیا آپ آئینہ دیکھ سکتے ہیں؟ اگر آپ غور سے دیکھیں تو آپ دیکھیں گے کہ یہ بہت خوبصورتی سے اس باتھ روم میں عملدرآمد ہے!

آئینہ

Banheiros modernos por homify Moderno

باتھروم میں آئینہ بہت ساری روشنی اور وسعت کا احساس فراہم کرتا ہے۔ اس باتھروم کی کلاسک ڈیزائن ہے: ماربل کا بیسن اور ایک کلاسک خوبصورتی تصویر کی فریم میں!

فنکارانہ

Banheiros modernos por homify Moderno

کیا آپ نے کبھی ایسا فنکارانہ باتھروم دیکھا ہے؟ ڈیزائن چھت پر دیوار کے ہمراہ  فریم سے شروع ہوتی ہے۔ یہ ایک انوکھی ڈیزائن ہے۔ خراج تحسین! ہم امید کرتے ہیں کہ بہت سے لوگ یہ کرینگے۔ مصوری بہترین لگ رہی ہے اور دیوار اور چھت پر بنائی کی قسم میں فریم کے باہر تک جا رہی ہے۔ یہ اصل میں ایک طرح کی مخلوط میڈیا فنکاری ہے۔ بہت شاندار!

سادہ

آپ اسے جتنا چاہیں صروف اور جدید بنا سکتے ہیں، لیکن کبھی کبھار اسے ساہ رکھنا بہتر ہوتا ہے۔ ہم یہی حقیقت کو اس باتھروم میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس جگہ میں ایسا کچھ نہیں ہے جو شروعات میں جدید لگے، لیکن اگر آپ غور کریں تو آپ پھر بھی نیاپن دیکھ سکتے ہیں: ایک جگہ جہاں آپ نہانے کا سامان رکھ سکتے ہیں۔ منملسٹ ڈیزائن اس جگہ کی کار آمدگی کے ستاھ بخوبی میل کھاتی ہے، صاف رکھنے میں بہت آسان اور دکھنے میں بھی اچھا اور خاموش۔ سفید ڈیزائن دائیں طرف دیوار پر لکڑی کے برابر میں خوبصورت لگتا ہے۔

جدید

ہمیں اس باتھروم میں جدت بہت زبردست لگی۔ وہ جگہیں واقعی فن کے کام کی طرح سامنے آتے ہیں۔ جدید فن ستادوستیی اشکال اور منملسٹک بصری زبان کے ساتھ کام کرتا ہے۔ یہ اعداد و شمار اس انٹیرئیر میں منعکس ہے!

بحیرہ روم

Banheiros modernos por homify Moderno

ہم اس بحیرہ روم باتھروم کے ساتھ اختتام کرینگے۔ اگر آپ صبح یہاں اٹھینگے، تو آپ فاصلے سے زیتون کے درختوں کی گنگناہٹ سنینگے ۔۔۔ تو بات کرنے کے لئے۔ مستند بیسن فرنیچر گھر کے بہترین عناصر میں سے ایک ہے۔ ہم سب ہی خوبصورت ٹائلوں کے فین ہیں! جیسا کہ آپ ہر روز ایک چھٹیوں کے گھر کے باتھروم میں ہوں۔

مزید ڈیزائن کے لئے ہمارے ساتھ رہیں اور دیکھیں: گھر کے برآمدے کی سجاوٹ کے ۱۰ آئیڈیاز

Casas modernas por Casas inHAUS Moderno

Precisa de ajuda para projetar a sua casa?
Entre em contato!

Encontre inspiração para sua casa!