باورچی خانے کی 22 ترکیبیں جو وقت (اور تھکن ) سے بچاتی ہیں۔

usranaz usranaz
Luxusküche / italienische Designerküche in Edelstahl und Echtholz, Küchengaleria Oßwald GmbH Küchengaleria Oßwald GmbH Cozinhas
Loading admin actions …

آج ہم ھومی فائی پر آپ کو صرف تصاویر نہیں دکھائیں گے(جیسا کہ عموما’ ہم ایسا نہیں کرتے)۔ آج ہم آپ کے باورچی خانہ کو زیادہ فعال اور کھانا بنانے میں کم تھکاوت کے مشن پر نکلے ہیں۔ اس مشن کی خاطر ہم نے آپ کے لئے بیس سے زیادہ تراکیب تیار کی ہیں جو آپ کو کھانا بناتے وقت تھاکاوٹ سے بچا کر آپکا ٹائم بچائیں گی۔ اگر آپ اس سے بھی زیادہ سکون حاصل کرنا چاہتے ہیں تو باورچی خانہ کو صاف رکھنے کے لئے ملازم رکھ لیں،تو چلیں ان تراکیب پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

1۔ آغاز سے پہلے۔۔۔۔

اپنی درازوں کو صاف رکھیں اور چیزوں کو ترتیب سے رکھیں۔۔۔

2۔ انڈوں کی زردی کو پانی کی بوتل سے علیحدہ کریں

انڈے کے اوپر خالی پانی والی بوتل رکھیں اور دباکر زردی چوُس لیں،آسانی کے ساتھ انڈے کی زردی علیحدہ ھو جائیگی۔ بہت آسان

3۔ مکئی کے بُھٹے اور گگل حپف

homify Cozinhas

مکئی کی چھلی کو گگل حپف کے سوراخ پر رکھ کے دبائیں ، مکئی کے دانے آسانی سے الگ ھو جائیں گے۔

4۔ سویوں کو ٹوٹنے سے بچائیں۔

سویوں کو ٹوٹنے سے بچانے کے لئے اسے چٹنی کے خوبصورت اضافے کے ساتھ کھائیں۔

5۔ کیک کے ٹوٹ جانے سے مایوس نہ ھوں

homify Cozinhas pequenas

کیک کو پیالے میں پیس لیں ،اس کے اوپر کریم ڈالیں،اور اسے مٹھائی بنا کر مزے سے کھائیں۔بہت سادہ!

6۔ شروع کرنے سے پہلے تمام مصالحہ جات کو بیکنگ ٹرے میں ڈال دیں

یہ ترکیب آپ کی کام کرنے والی جگہ کو گندا ھونے سے بچائے گی۔

7۔ جڑی بوٹیوں کو کاٹنے کے کئے پیزا کٹر استعمال کریں

بہت آرام سے یہ کام کریں۔

8۔ جب آپ کھانا پکا رہے ہوں تو کام والی سطح پر ایک باؤل رکھ کر ردی کی ٹوکری کو طور پر استعمال کریں۔

یہ  ترکیب کھانا پکانے کے دوران گندگی اور بے ترتیبی کو پھیلنے سے روک کر بہت سا ٹائم بچاتی ھے۔

9۔ پانی ابالنے کے لئے نمک کا استعمال

homify Cozinhas ecléticas

اس ترکیب سے بانی ابالنے کے دوران برتن پر نمکیات آسانی سے اتُر جاتی ہیں۔۔

10۔ بلینڈر کو صاف کرنے کے لئے برتوں والے صابن کے ساتھ گرم پانی کا استعمال

بلینڈر میں برتنون والا صابن اور گرم پانی ڈال کر اسے چلا دیں، یہ خود بخود صاف ھو جائے گا۔

11۔ منجمد روٹی کو چورا چُرا کرنے کے لئے بلینڈر کا استعمال

جمی ھوئی روٹی کو پییس کرنے کے لئے بلیننڈر میں ڈال کر چُرا چُورا کر لیں۔سادہ اور دلچسپ!

12۔لیموں کو اوون میں گرم کر کے مکمل نچوڑ لیں۔

اس ترکیب سے لیموں زیادہ رس فراہم کرتا ہے.

13۔ جمے ھوئے مکھن کو کاٹنا اور پھیلانا مشکل کام ھے،اس لئے پنیر کا استعمال کریں۔

Kitchenette homify Cozinhas ecléticas

پنیر سلائس پر پھیلانے میں بہت نرم ھے۔

14۔ بچے ھوئے مشروب کو برف کے ٹکڑوں میں محفوظ کر لیں۔

اس منجمد مشروب میں آپ چینی شامل کر سکتے ہیں۔

15۔ قدرتی مکھن (جیسے مونگ پھلی اور بادام کا مکھن) کواوپر سے نیچے منہ کر کے رکھیں۔

homify Cozinhas modernas

اس کا مطلب ھے کہ اس کا تیل مکھن سے الگ نہیں ھوگا اور اسے زیادہ کریمی رکھے گا۔

16۔ بچے ھوئے چپس کو مرچوں کے شاپر میں ڈالیں۔

پھر اس کو بیک ڈش میں ڈال کر مزے سے کھائیں۔

17۔ جڑی بوٹیوں کو چاپ کرنے کے لئے باورچی خانہ کے چاقو کی بجائے قینچی استعمال کریں۔

بہت آسانی اور تیزی کے ساتھ۔

18۔ آلو کے قتلوں کے لئےسیب کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے والا آلہ استعمال کریں۔

سادہ سا آئیڈیا ہمیشہ بہترین رہتا ھے۔

19۔ آیس کریم کو کاٹنے کے لئے گرم چھری سے کاٹیں۔

بہت آسانی کے ساتھ مطمئن طور پر۔

20۔ سخت اور سڑی ھوئی پنیر کو کاٹ کر محفوظ طریقے سے استعمال کریں

لیکن یہ نرم پنیر کے ساتھ نہیں کاٹ سکتے۔

21۔ تلے ھوئے انڈوں کو بہترین شکل دینے کے لئے بڑی چھُری کا استعمال کریں۔

homify Cozinhas modernas

بس پین میں انڈا ڈال کرپھینٹ دیں۔

22۔ سٹرابری کو انڈا کٹر کے ساتھ تیزی سے کاٹ لیں۔

نہائت سادہ!

Precisa de ajuda para projetar a sua casa?
Entre em contato!

Destaques da nossa revista