دس سستے باورچی خانے کی سجاوٹ کی نقل/طریقے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
MAŁE M3 W ŁODZI, Pasja Do Wnętrz Pasja Do Wnętrz Cozinhas escandinavas
Loading admin actions …

باورچی خانے میں درست مواد یا ویاوہارکتا اور جمالیاتی کشش بڑے پیمانے پر دکھائی دیتی ہے اور مہنگی بھی ہوتی ہے لیکن کچھ سادہ اور خرچ کے مطابق تجاویز ہیں.آپ اپنے کھانے پکابے کی جگہ کو ایک نئی شکل دے سکتے ہیں کہ اسے ضرورت بھی ہو رہی ہے. باورچی خانے کے ڈیزائینر اور ماہرین اس میدان میں پہلے ہیں جنہوں نے یہ مانا چھوٹی سی تبدیلی بڑا بدلائو لاتی ہے. اس کے نتیجے میں بہت خوب صورت ماحول جو کہ پرتعیش لگتا ہے اور یہ کار آمد بھی رہتا ہے. اگر آپ کو یقین نہیں کہ کہاں سے شروع کریں تو ہمارے پاس دس راستے ہیں آپکے باورچی خانے کو سجانے کے دو سو ڈالر سے بھی کم پیسوں سے.

1. رنگوں کا امتزاج/بیان

چند ڈالرز کے لیے آپ کچھ باورچی خانے کے لیے کچھ اشیاء جو کہ رنگین اور شاندار ہوں جیسا کہ سبزی کی ٹوکری اور برتن یا کچھ خوشبودار جڑی بوٹیاں خرید سکتے ہیں. کچھ رنگا رنگ اشیاء پورے کمرے کو سجا سکتی ہیں.

2.معطل/ختم کی گئی شیلفز/طاق

اگ آپ عملی ڈائی(DIY) کاموں کو پسند کرتے ہیں آپ اپنی پسند کی شیلف بنا سکتے ہیں جیسا کہ اس تجویز میں دیکھتے ہیں.آپ انھیں مخصوص دھاتی اشیاء کی دکان سے حاصل کر سکتے ہیں یا خالص دھات سے یقینی طور پر شیلف/طاق بنا سکتے ہیں. نتیجہ بہت متاثر کن ہوتا ہے.یہ اس جگہ کو مقابلے سے زیادہ جگہ فراہم کرتا ہے. ان کے علاوہ ان دس شیلفز/طاقوں کو دیکھئیے جو آپ کے باورچی خانے میں پیارے لگتے ہیں.

3. سادہ لکڑی کے شیلف/طاق

شیلف کی بات کرتے ہوئے اگر آپ بہت سادہ ڈیزائن کو ترجیح دیتے ہیں تو کیوں نہ سادہ لکڑی کو اپنایا جائے. اس ڈیزائن میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح نیویا کے طرز کے شیلفز باورچی خانے کو خوب صورت بناتے ہیں.

4. کالے/سیاہ تختے کا اثر

یہ باورچی خانے میں تجدید کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہے.سیاہ تختے والی دیوار. جس کی آپکو ضرورت ہے وہ صرف کالا رنگ ہے اور آپ باورچی خانے میں بہت شاندار اور جدید انداز شامل کر سکتے ہیں. یہ عملی بھی ہے.آپ خریداری کی ایک فہرست مختصر طور پر لکھ سکتے ہیں یا گھر والوں کے لیے کوئی پیغام چھوڑ سکتے ہیں.

5. ایک جاذب نظر دیوار

دیوار کے ایک حصے کے لیے جاذب نظر/دلکش رنگ کا استعمال کریں اور اسے چھوٹے آلات لٹکانے کے لیے استعمال کریں.یہ ایک بہترین جگہ بچانے کا طریقہ ہے.

6. پرانے لکڑی کے ڈبوں کو نئی شکل دے کر شیلفز/طاق کے طور پر استعمال کریں

homify Cozinhas mediterrâneas

یہ بہترین طریقہ ہے خستہ حال جگہ کو نفیس شکل دینا  اور محسوس کرنا باتھ روم کے ماحول کو زیادہ جگہ فراہم کرنا ہے. کسی چیز کو نئی شکل دینے پر ایک پیسہ بھی خرث نہیں ہوتا.

7. بجلی کے بلب کی تخصیص

اگر آپ تخلیقی یا پھر دلچسپ ڈائی(DIY) منصوبہ پسند کرتے ہیں تو کیوں نہ ہم اسطح بلب کو ترتیب دیں جیسا ہم یہاں دیکھتے ہیں.یہ واقعی ایک اصلی شکل ہے اور یہ باورچی خانے کی دلکشی میں بھی اضافہ کرتا ہے.

8. دروازے ہٹا دیں

ایک آسان طریقہ ہے باورچی خانے کو جدید طرز کا بنانے کے لیے تمام الماریوں کے دروازے ہٹا لیں.اسکی بجائے صاف کنستر یا خمیدہ لکری کی ٹوکریاں اس پیارے نفیس صنعتی ماحول کے لیے.

9.ایک یا دو خوشبو دار گملے والے پودوں کو شامل کرنا

یہ بہت سستا اور بہت مئوثر انتخاب ہے. پرانے گملوں کو کالے روغن سے رنگ کیجئیے اور چالک استعمال کریں ان پر لکھنے کے لیے.آپ مختلف قسم کے خوشبودار پودوں کے ساتھ مکمل کریں اور آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ ہر پودے کی نشاندہی کے لیے گملے کے باہر ہر پودے کا نام لکھ دیں.

10. ایل.ای.ڈی لایٹس کا استعمال

The Urban Retreat, ZERO9 ZERO9 Cozinhas campestres

ایل.ای.ڈی لائٹس کی لاگت بہت ہی موئثر ہے اور آسانی سے باورچی خانے کی الماریوں میں لگائے جا سکتے ہیں انھیں مختلف ڈیزائن کی تفصیل اور دلکشی اور فعالیت کو اجاگر کرنے کے لیے استعمال کریں.

اس کے علاوہ یہ سات تجاویز آپکےخرچے کے اندر ہی آپ کے باورچی خانے کو بہتر بنانے کے لیے دیکھیں

Precisa de ajuda para projetar a sua casa?
Entre em contato!

Destaques da nossa revista