منفی توانائی کی روک تھام کے لئے 10 واسعت تجاویز

usranaz usranaz
Deshmukh Residence, Ornate Projects Ornate Projects Quartos minimalistas
Loading admin actions …

قدیم ہندوستانی نظام میں، واست یاسترا، ہماری رہنمائی کعتا ھے کہ گھر بنانے کا مقصد مکمل مثبت انرجی پیدا کرنا ھے۔ہماری زندگیوں میں ایسے وقت آتے ہیں جب ہم خیال کرتے ہیں کہ اس دنیا میں ہماری پسند کا کام نہیں ھے اور یہ دنیا ہماری مخالف ھے۔ اس مثبت سوچ کو  تلاش کرنا ضروری ھے  جو کہ ہمیں  زندگی کے اس منفی دور سے ملے گی۔اس تبدیلی میں شامل طریقہ کا مثلا’ اپنے رویہ کو تبدیل کرنا،اپنے آپ کو دوسرے لوگوں سے دور کرنا اور گھر میں توانائی کے زرائع کی تجدید کرنا۔گھر ایک آرام اور سکون کرنے کی جگہ ھے۔اس لئے توانائی بہت اچھی ھونی چاہئے تا کہ ہم اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔واسو یاسترا استعمال کر کے منفی رجحان کو ختم کیا جا سکتا ھے۔

واست ایک گھر میں توانائی کو منظم کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دفتر  کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ جزباتی، صحت، مالی اور ترقی کے متعلق مسائل کو ختم کرنے یا کم کررنے  والے ماحول کو پیدا کر کے ہماری زندگی کے مختلف گوشوں مثبت اثرات مرتب کرنے میں مدد کرتا ھے۔ یہ عمل داآمد کرانے میں آسان اور اکثر تھوڑی سی تبدیلی کرانے کا ساتھ جیسے جگہ کو ترتیب دینا، چیزوں کی جگیہ تبدیل کر دینا اور رنگوں کو تبدیل کر کے گھر میں توانائی کے بہاؤ کو بڑھایا جا سکتا ھے۔ا س آئیڈیا بک میں 10واست تجاویز پیش کی گئی ہیں جو کہ آپ کے گھر کو منفی توانائی  سے بچانے میں مدد کریں گی۔

1۔ دوبارہ منظم کریں

اکثر ۔ آپ کچھ چیزوں سے چھٹکارہ پانے کے لئے اس جگہ توانائی (روشنی) کو دوبارہ منظم کرتے ہیں، لیکن کبھی کبھار، سب کچھ کرنے کے بعد ھی آپ روشنی کو بہتر کر پاتے ہیں۔ ایک کھلی ترتیب جو کہ روشنی کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالے، روشنی کے ہر جگہ آزادانہ بہاؤ کے لئے بہترین ھے۔

2۔ بہتر ھوا کی گردش کی سہولت

گھر کے اندر تازہ ھوا کی گردش کے لئے ہر روز کھڑکیوں کو کھلا رکھیں، چاہے وہ کچھ دیر کے لئے ہی کیوں نہ ھو۔

3۔ بہت سی چیزوں کو اکٹھا کرنے سے پرہیز کریں

ہم سب چیزوں کو جمع کرنا پسند کرتےہیں،کیا ہمیں ان چیزوں کی ضرورت بھی ھے؟ ایک پرسکون گھر وہ ھوتا ھے جو صاف اور اچھی طرح منظم ھو۔ چند چیزیں جو آپکی ضرورت کی ہیں ان کو ترتیب دیں، آپکو زیادہ مثبت جگہ مل جائے گی

4۔ قدرتی امن و سکون

پودے اور پھول مثبت طاقت رکھتے ہیں، اس لئے ان کو اپنے گھر میں لگا کر اپنے گھر کے ماحول میں مثبت تبدیلی لانے کا مثالی طریقہ ھے۔  اندرونی جگہوں کے پودے لگایئں اور ان کے لئے زیادہ پانی اور دیکھ بھال کی ضرورت بھی نہیں ھوتی،اس لئے یہ ہر وقت تازہ اور خوبصورت نظر آتے ہیں۔

5۔ نمک تھراپی

Salt Keeper Oggetto Casas modernas Artigos para a casa

نمک ایک بہترین صفائی کنندہ ھے اور کمرے میں منفی توانائی کو ختم کرنے کے لئے استعمال ھوتا ھے۔ اندھیری جگہوں یا گوشوں پر توجہ مرکوز رکھتے ھوئے جہاں روشن دان یا  قدرتی روشنی نہیں۔ وہاں ایک کٹورا سمندری نمک کا رکھ دیں، یہ منفی توانائی (اندھیرے) کو جذب کر لے گا۔ 48 گھنٹوان کے بعد نمک کو تبدیل کر سکتے ہیں۔

6۔ سجاوٹ کے لئے آئینوں کا استعمال

آئینہ ایک واست اوزار ھے جو کسی ناقص جگہ چھپا سکتے ہیں۔ یہ روشنی کو منعکس کرنے اور کسی جگہ کو روشن کرنے کے بھی موثر ثابت ھوتا ھے۔ جب کہ آئینہ کسی جگہ کی منفی توانائی (اندھیرا) کو جذب کرتا ھے ، یہ مثبت توانائی (روشنی) کو بھی پھیلاتا ھے۔ آئینہ کو صحیح جگہ پر لگانے کے لئے ماہرین سے رہنمائی حاصل کریں۔  آئینے کو مرکزی دروازے کے سامنے اور خواب گاہ میں ایسی جگہ جہاں پلنگ نظر آنے لگے،ایسی جگہ پر رکھنے سے پرہیز کریں۔

7۔ صحیح سمت کا تعین

واست کے نظریہ کے مطابق، پلنگ کی کی جگہ کا تعین  آرام اور سکون پر اثر انداز ھوتا ھے۔ پلنگ ایسی سمت میں ھونا چاہیے کہ آپ کا سر شمال کی طرف نہ ھو،بلکہ جب آپ لیتے ھوں تو آپ کا سر جنوب کی طرف  جب کہ پاؤں شمال کی طرف ھوں

8۔ داخلہ

گھر کا داخلی دروازہ وہ جگہ ھے جہاں سےتوانائی (روشنی) گھر کے باقی حصے کی طرف جاتی ھے۔ داخلی جگہ کو خوبصورت بنایئں تا کہ یہ ایک اچھا تاثر ڈالے۔اگر یہ پتلی جگہ ھے تو دروازے کو سامنے دیوار پر آئینہ لگائیں تا کہ یہ دیوار کو واضح کرے اور اس سے گزرنے والے کو بڑا محسوس ھو۔ خوبصورت پھول اور لوازمات کا استعمال داخلی جگہ کو مثبت ماحول مہیا کرتے ہیں۔

9۔ خوشبو دار ھوا

homify Salas de estar modernas

خوشگوار مہک یا ھوا میں تازہ خوشبو جگہ میں مثبت توانائی لاتی ہیں۔خوشبودار تیل یا خوشبودار پھولوں کے انتظام کے ساتھ کمرے میں بہترین توانائی کو بڑھائیں۔

10۔ باقائدگی سے صفائی

اختتامی لیکں آخری نہیں، باقائدگی سے صفائی آپ کے گھر منفی توانائی سے چھٹکارا پانے میں مدد کرتی ھے۔ اضافی طور پر گرد اور مٹی کو ہٹا کر ،صفائی کا احساس داخلی حصہ میں پرسکون احساس کو لے آئے گی۔

Precisa de ajuda para projetar a sua casa?
Entre em contato!

Destaques da nossa revista