باغبانی/باغ کے ڈیزائن چودہ بہترین تجاویز پیشہ ور افراد کی طرف سے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
//SALON DE PROVENCE//Jardin inspiration jardin mexicain, CONCEPTUELLES PAYSAGE ET DECORATION CONCEPTUELLES PAYSAGE ET DECORATION Jardins modernos
Loading admin actions …

ایک بہترین باغ ہمیشہ زمین کی تزئین و آرائش کے پیشہ ور افراد اور مالی کی محنت کا نتیجہ ہوتا ہے.یہ بلا شبہ بہترین کام ہے لیکن ہمارے پاس کچھ تجاویز ہیں جو آپکے باغ کو بالکل پیشہ ور کی طرح بنا دیں گے لیکن یہ آپ اضل میں آپ خود کر سکتے ہیں.متجسس رہئیے.

1. چھت کچھ لکڑی کے ساتھ فوری طور پر وسیع کی گئی ہے لیکن یہ بہت اچھی ہے خاص طور پر کونے سے روشنی کی کرنیں اسے مکمل تاثر دیتی ہیں.

2. سلیٹ ٹائلز(فرش پر لگانے والا پتھر) مہنگی اور اعلی معیار سے مختلف نہیں.ایک ڈیزائینر کو بالکل درست انتخاب کرنا چاہئیے.

3. حاشیائی ڈھلوان بہترین طریقہ ہیں باغ کو آسانی سے قائم اور پرکشش رکھنے کا.یقینا اس خیال/تجویز کے لیے آپ نے ادائیگی کی ہو گی.ٹھیک کہا ناں.

4. سادہ چیزیں جیسے باغ کی چمکدار سفید دیوار آپکے باغ میں ایک دلکش ڈیزائن لاتا ہے اور یہ چند گھنٹوں میں آپ محسوس کریں گے

5.ایک تصویری کتاب جیسا صحن پتھر کی سل سے فوری طور پر وسیع بنایا گیا ہے اور یہ بہت اچھا لگتا ہے. اضافی خوب صورتی کے لیے آپ باہر میز رکھ سکتے اور چھوٹے درخت لگا سکتے ہیں.

Appartement parisien, Meero Meero Jardins modernos

6. ایک جدید سورج پال(سورج کی روشنی سے بچنے کے لیے خود سے بنائی کپڑے کی چھت) نہ صرف آپ کے گھر کی چھت کو موسمی اثرات سے بچاتی ہے اور یہ ایسے لگتی ہے جیسے یہ کسی پیشہ ور کی طرف سے منتخب کی گئی ہے.

7. پانی کے عناصر ہمیشہ بہت پیچیدہ ہوتے ہیں لیکن عام طور پر نصب کرنے میں آسان ہوتے ہیں. تاہم انکا اثر شاندار ہوتا ہے.جتنا سادہ ڈیزائن ہوگا یہ اتنا سجیلا لگے گا.

8. حد سے زیادہ بیرونی روشنی یہ تاثر دیتی ہے کہ پیشہ ور معمار کے ہاتھ میں سب ہے خاص طور پر اگر یہ گیرے رنگوں والی ہوں.

Pergolas, Biossun Biossun Jardins modernos

9. ایک تخلیقی باڑ ایسے لگتی ہے کہ جیسے براہ راست آپکے باغ میں کاٹ رہے ہیں.

Jardin japonais à Enghien-les-Bains, Taffin Taffin Jardins asiáticos

10. پھولوں کا ڈبا بہت سے رنگ برنگی پھولوں سے بھرا ہوا ہے جیسے کہ مالی.لیکن یہ باغ کے مرکز کے گرد گھومنے کے بعد سادگی سے خود بنایا جا سکتا ہے.

11. چھت کا پرکشش فرنیچر ایک حقیقی فرق بناتا ہے اور اس بات پر قائل کرتا ہے اور یہ تاثر دیتا کہ یہ ڈیزائینر نے بنایا ہے.

homify Jardins modernos

12. مختصر ابھرے ہوئے پھولوں کا بستر بالکل معاصر دکھائی دیتا ہے اور آپ اس کو پتھر کی سل میں آسانی سے لگا سکتے ہیں.کیا آپ نے دیکھا.آپکو ہمیشہ ایک پیشہ ور کی ضرورت نہیں ہوتی.

13.ایک بیرونی باورچی خانہ کی باغ میں مکمل جھلک ہے اور خود اپنی مہارت سے بنایا جا سکتا ہے.

14. ایک آگ کی جگہ بیرونی باورچی خانے سے زیادہ سادہ ہے اور آپکے باغ کو ٹھنڈے درجہ حرارت میں بھی آرام دہ ملاقات کی جگہ میں بدلتی ہے

Precisa de ajuda para projetar a sua casa?
Entre em contato!

Destaques da nossa revista